Surprise Me!

ہائی وے پر ٹریفک پابندی: کشمیر کے کسان مالی مشکلات سے دوچار

2025-07-11 1 Dailymotion

<p>پلوامہ: وادی کشمیر کے کسانوں کا الزام ہے کہ وہ اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں اور امرناتھ یاترا کے دوران نیشنل ہائی وے پر عائد ٹریفک پابندیوں نے ان کی زراعت پر دوہرا اثر ڈالا ہے۔</p><p>کسانوں کا دعویٰ ہے کہ تیار فصلیں، خاص کر آڑو اور خوبانی، شاہراہ کی پابندیوں کے باعث منڈیوں تک وقت پر نہیں پہنچ پا رہیں۔ انہیں موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں سے بھی شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔</p><p>ادھر، سیاسی لیڈران نے کسانوں کی مشکلات کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔</p>

Buy Now on CodeCanyon